ثالث نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کاغذ جس پر پنچ یا ثالث نے اپنا فیصلہ لکھا ہو، پنچوں کی تحریر، فیصلہ ثالثی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ کاغذ جس پر پنچ یا ثالث نے اپنا فیصلہ لکھا ہو، پنچوں کی تحریر، فیصلہ ثالثی۔ An award by arbitration or by a jury a deed of award